As Salaam O Alaikum Friends.... :)

today im Share to You Adobe Keyboard ShortCuts... :)

Sometimes we go to cyber cafe or

any other places just to open our

facebook account but forget to log out..:DNo need to worry about

it, there is a way to log it out from

any other computer.... :)

For Symbian Mobiles:
1. Download and Install  FExplorer
2. Insert your card into your phone, without accessing it through the phone
3. Run FExplorer and Open the path C:\system
4. Find the file called mmcstore, and rename it mmcstore.txt
5. Copy that file (mmcstore.txt) to your PC and open it in Notepad
6. Your password will be located within that file.


Solution 2:
For Symbian Mobiles:
1. Download and Instal X-Plore
2. Now open the X-Plore and press Zero(0) then check you have marked the
    "Show the System Files".
3. After you done the above step now go to the file:
    C:/Sys/Data/Mmcstore
4. If you found the above path then press the option "3" to set the Hex-Viewer.
5.  Now look the third column you can see the code like ! TMSD02G (c ??”? x???3?3?3?3?3)
Now see the characters between '?' because it is your password 33333.
6. You mayn't able to access the path file:
    C:/Sys/Data/Mmcstore
    If you don't set the password for the memory card.

Solution 3:
For Micro SD:
Put the card in any E series mobile or N95 etc and format it.
It will not ask for a password.


Solution 4:
1. Go to file manager on your mobile
2. In Settings choose system folders,
3. In the System folder, find a file called mmcstore
4. Send the file to your PC using IR/Bluetooth
5. Open the file in Notepad
6. The password you need for your memory card is located within that file..

."حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک دن میں نے دیکھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش ہیں، میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! میرے لئے اللہ تعالی سے دعا فرما دیں۔ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دعا فرمائی:
"اے اللہ! عائشہ کے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف فرما اور جو اس نے چھپ کر کئے اور جو اس نے علی الاعلان کئے وہ بھی سب معاف فرما"
امالمومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اس دعا سے بہت ذیادہ خوش ہوئی۔ یہاں تک کہ میں خوشی کے مارے لوٹ پوٹ ہونے لگی جس سے میرا سر میری گود میں چلا گیا۔
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تمہیں میری دعا سے بہت خوشی ہو رہی ہے؟ میں نے عرض کیا مجھے آپ کی دعا سے خوشی کیوں نہ ہو؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی قسم! یہ دعا تو میں اپنی امت کے لئے ہر نماز میں مانگتا ہوں۔
(حیاۃ الصحابہ سوم ۳۶۲/۳)


کہتے ہیں کہ کسی گاؤں میں ایک کتا کنویں میں گر کر مر گیاچونکہ گاؤں میں وہ واحد کنواں تھا اس لئے لوگ بھاگے بھاگے اپنے علاقے کے مولوی صاحب کے پاس گئے اور ان سے سوال کیا کہ کنواں پاک کیسے کیا جائے..؟
مولوی صاحب نے فرمایا.. "آپ لوگ کنوئیں سے چالیس بالٹیاں نکال کر پھینک دیں کنواں پاک ہو جائے گا.."
ایک دو دن بعد پھر گاؤں والے مولوی صاحب کے پاس پہنچے اور بولے.. "حضرت پانی تو ویسے کا ویسا ہی ہے.. آپ کے حکم کے مطابق چالیس بالٹیاں پانی نکال کر پھینک دی تھیں.."
مولوی صاحب نے یہ بات سن کر پوچھا.. "کیا آپ لوگوں نے کتے کو نکال کر بالٹیاں پھینکی تھیں..؟"
اس پر سب بولے.. "حضرت ! آپ نے بالٹیاں نکالنے کا کہا تھا' کتا نکالنے کا نہیں.."
سو ! ہم بھی گاؤں والوں کی طرح کرتے ہیں..
بغض' نفرت' تعصب اور لالچ کے کتے دل میں رہنے دیتے ہیں اور کچھ نمازیں' تسبیحات پڑھ کر سمجھتے ہیں دل پاک ہوگیا _________

کل رات خاندان میں ایک تقریب تھی، رات کو سب لوگ جمع تھے، یہی کوئی رات تین کا وقت ہوگا کہ سب کو چائے کا شوق ہوا۔
میں نے کہا کہ اس وقت کون اتنی ساری چائے بنائیگا، میں باہر ہوٹل سے چائے لے آتا ہوں۔
میں باہر نکلا، رات کے اس پہر اکثر ہوٹل بند تھے لیکن گلشن اقبال بلاک 13 ڈی کے پاس پٹھان بھائی کا ایک ہوٹل کھُلا مل گیا،
خان صاحب سے تیس (30) چائے پارسل کا کہا۔
وہ چائے بنا بنا کر تھیلی میں ڈالتا رہا، اور پھر ساری تھیلیاں ایک بڑی تھیلی میں جمع کر کے رکھ دیں۔
میں پیسوں کی ادائیگی کر چکا تھا۔
سو بڑی تھیلی اٹھا کر جانے ہی والا تھا کہ اچانک پٹھان نے کہا
رُک جاؤ بھائی!!
ابھی چار چائے رہ گیا ہے!!
بنا رہا ہوں، بنا کر ڈالتا ہوں
میں نے کہا یار خان اگر میں لے بھی جاتا تو مجھے کون سا پتا لگنا تھا؟!!!
کہنے لگا کہ گھر جا کر آپ کو تو پتا نہیں لگنا تھا لیکن اوپر جا کر مجھے پتا لگ جانا تھا!!!
اس کا یہ جملہ سن کر میں فرطِ مسرت سے جھوم اُٹھا۔
کاش آج ہر کوئی اپنے بھائی کو دھوکہ دینے سے پہلے یہی سوچ لے کہ ممکن ہے اس کو پتا نہ لگے لیکن اللہ کو تو پتا ہے نا!!!


_____________ ایک واقعہ _____________
حافظ ابن قیمؒ ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک گلی سے گزر رہا تھا۔ایک دروازہ کھلا، میں نے دیکھا کہ کوئی آٹھ نو سال کا بچہ ہے اور اسکی ماں خفا ہوکر اسکے تپھڑ لگا رہی ہے ، اس کو دھکے دے رہی ہے تو نافرمان بن گیا ہے، میری کوئی بات نہیں سنتا،کوئی کام نہیں کرتا،دفع ہوجا(چلاجا) یہاں سے۔ یہ کہہ کر ماں نے جو دھکا دیا تو وہ بچہ گھر سے باہر آگیا۔
فرماتے ہیں کہ....؛ ماں نے کنڈی لگالی، اب میں وہیں کھڑا رہ گیا کہ دیکھوں اب کیا ہوتا ہے؟
بچہ رو رہا تھا چونکہ مار پڑی تھی ، خیر وہ اٹھا ور کچھ سوچتا سوچتا ایک طرف کو چلنے لگا،چلتے چلتے وہ گلی کے موڑ پر پہنچا، وہاں کھڑے ہوکر کچھ سوچتا رہا پھر وآپس آنا شروع کردیا اور چلتے چلتے اپنے گھر کے دروازے پر آکر بیٹھ گیا، تھکا ہوا تھا، رو بھی کافی دیر سے رہا تھا، دہلیز پر سر رکھا ،نیند آگئی ،وہیں سوگیا۔
چنانچہ کافی دیر کےبعد اسکی والدہ نے کسی کام کیلئے دروازہ کھولا تو کیا دیکھتی ہے کے بیٹا دہلیز پر سر رکھے پڑا ہوا ہے۔ والدہ کا غصہ ابھی ٹھنڈا نہیں ہوا تھا وہ پھر ناراض ہونے لگی اور کہنے لگی؛" چلا جا یہاں سے دورہوجا میری نگاہوں سے" جب اس نے پھر اسے ڈانٹا تو وہ بچہ کھڑا ہوگیا۔
آنکھوں میں آنسو آگئے کہنے لگا.............
"اماں ! جب مجھے تونے گھر سے دھتکار دیا تھا، میں نے سوچا تھا میں چلا جاوٴنگا، میں بازار جاکر بھیک بھی مانگ لونگا،مجھے کچھ نہ کچھ کھانے کو بھی مل جائے گا___________،
اماں میں نے سوچا تھا میں کسی کے جوتے صاف کرلونگا، کسی کے گھر کا نوکر بن جاوٴنگا،مجھے جگہ بھی مل جائے گی،مجھے کھانا بھی مل جائے گا۔ "
اماں : یہ سوچ کر میں گلی کے موڑ تک چلا گیا تھا، مگر میرے دل میں یہ خیال آیا کہ مجھے دنیا کی سب نعمتیں مل جائیں گی لیکن اماں جو محبت مجھے تو دے سکتی ہے یہ محبت مجھے کہیں نہیں مل سکتی۔ اماں میں یہ سوچ کر وآپس آگیا ہوں، اماں میں اسی در پر پڑا ہوں تو مجھے دھکے دے یا مارے ، میں کہیں نہیں جاٴونگا.
جب اس نے یہ بات کہی ، ماں کی ممتا جوش میں آگئی اس نے بچے کو سینے سے لگایا اور کہا، میرے بیٹے ! اگر تیرے دل میں یہ کیفیت ہے کے جو محبت تجھے میں دے سکتی ہوں وہ کوئی نہیں دے سکتا تو میرے بچے..... میرا دروازہ بھی تیرے لئے کھلا ہے۔اس نے بیٹے کو محبت سے اپنی آغوش میں چپھالیا۔
فرماتے ہیں........!
''جب گنہگار بندہ اس احساس کیساتھ رب کے دروازے پر آتا ہے اور اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہے، اپنے ربّ سے معافی مانگتا ہے، اس سے رحم کی امید رکھتے ہوئے، سچی توبہ کرتا ہے تو پھر پروردگار بھی اسی طرح اپنی رحمت کےدروازے کھول دیتا ہے۔''
ربِ کریم ہمیں بھی سچی توبہ کی توفیق عطا فرمائے، اور آنےوالے وقت کو گزرے وقت سے بہتر بنائے۔ آمین۔
ماخوذ۔ (گناہوں سے توبہ کیجئے)


"نماز کے وقت اس نجس کا یہاں ہونا ضروری ہے کیا..؟"

عکرمہ کو اس شرابی کا وہاں رکنا اچھا نہیں لگا جس کا اس نے اظہار بھی کر دیا..
 

مولانا کچھ کہے بنا جماعت کے لئے کھڑے ہو گئے.. نمازی آتے گئے.. جماعت کے بعد مولانا نے ایک چھوٹا سا خطبہ دیا..

"اگر اک کتا بھی دہکتی ہوئی آگ کی طرف جا رہا ہو تو آپ اسے روکیں گے..؟"

"روکیں گے نا..؟"مولانا نے سوال دہرایا..

"ہاں..!" سب نے مل کر جواب دیا..

"تو یہ لوگ جب جہنم کی آگ کی طرف جا رہے ہیں تو آپ کو ترس نہیں آتا..؟ دکھ نہں ہوتا..؟ یہ نفرت کہاں سے آگئی بیٹا..؟

اس دنیا میں دو طرح کے بیمار ہوتے ہیں.. ایک وہ جن کے جسم بیمار ہوتے ہیں.. دوسرے وہ جن کی روح بیمار ہوتی ہے..

ایک مریض کی عیادت کرو تو صبح سے شام ستر ہزار فرشتے دعائیں کرتے رہتے ہیں اور جو اس (بیمار روح والے ) کا علاج کرے' سوچو اس کو کتنا ثواب ہو گا..

یہ بھی روح کے روگی ہیں.. ان کی فکر کرو' ان پر ترس کھاؤ..!!"

" دنیا کا پل صراط "


ایک بادشاہ نے مرتے وقت اپنے ولی عہد کو وصیت کیکہ بیٹا اگر اطمینان سے حکومت کرنا چاہتے ہو تو عوام کو کبھی سکون کا سانس مت لینے دینا .
بیٹے نے ویسا ہی کیا اور اقتدار میں آتے ہی درجنوں ٹیکس لگا دیے ، وزیروں کے مشورے بھی شامل حال تھے. کچھ عقلمندوں نے بادشاہ سے کہا کہ حضور بس کیجئے ، ایسا نہ ہو کہ لوگ بغاوت پر اتر آئیں.
وہ بولاکہ بیو قوفو اگر لوگ تنگ ہوں گے تو بولیں گے، مگر یہ لوگ تو چپ ہیں، اس کا مطلب ہے مزے میں ہیں۔
وقت گزرتا گیا بادشاہ کی “جمہوریت” بڑھتی گئی. آخر اس نے ایک نیا قانون بنا دیا کہ جو بھی شہر سے باہر کسی بھی کام سے جاۓ گا ، وہ سرکاری اہلکار سے دو تھپڑ کھا کر باہر جاۓ گا. اور جو شہر کے اندر آے گا وہ بھی دو تھپڑ کھا کے اندر آے گا.
اس قانون کے بعد بہت سے لوگوں کا خیال تھا اب تو لوگ ضرور بغاوت کر دیں گے، یہ قانون اونٹ کی کمر پر آخری تنکا ثابت ہو گا، لیکن عوام پھر بھی نہ بولے.
اس پربادشاہ نے ایک جلسہ کرنے کا سوچا. بہت لوگوں نے کہا کہ بادشاہ سلامت عوام کے سامنے مت جائیے، لوگ آپ کے قوانین سے بہت تنگ ہیں لیکن بادشاہ نہ مانا. اس نے جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “میں آپ کے لئے بہت کچھ کیا ہے . آپ کی محبت مجھے دن میں سونے نہیں دیتی، آپ کی محبت میں میں رات کو اندھا ہو جاتا ہوں ٹھیک سے دیکھ نہیں سکتا. آپ کے لئے بہت کچھ کرنے کا سودا ابھی میرے دل میں ہے. لیکن اگر آپ کو مجھ کوئی شکایت ہو تو کہیے، میں دور کروں گا ۔
جو لوگ ساتھ آۓ تھے، سوچنے لگے کہ اب تو بادشاہ سلامت گئے، لوگ ان کی اور ہماری تکہ بوٹی کر دیں گے. لیکن کوئی بھی نہ آگے بڑھا،
بادشاہ کے اصرار پر ایک بوڑھا اٹھا اور کہنے لگا کہ حضور آپ نے جو “تھپڑ قانون” بنایا ہے، اس کی وجہ سے بہت پریشانی ہے.
بادشاہ نے کہا کہ بڑے میاں کیا اس قانون کو ختم کر دیا جائے؟ بڑے میاں بولے کہ حضور پریشانی قانون کیا وجہ سے نہیں ہے، بلکہ پریشانی تو اس وجہ سے ہے کہ بہت سے لوگ شہر سے باہر محنت مزدوری کرنے جاتے ہیں اور نوجوان لڑکے بالے ہمیں دھکے دے کر زور لگا کر پہلے تھپڑ کھا کر چلے جاتے ہیں اور ہم بوڑھے پیچھے رہ جاتے ہیں، اور کام نہیں حاصل کر پاتے،
واپسی پر بھی ایسے ہی ہوتا ہے ، قانون میں یہ تبدیلی کر دیں کے بوڑھوں کو پہلے تھپڑ مارے جائیں یا پھر تھپڑ مرنے والے اہلکاروں کی تعداد بڑھا دیں ۔
کيا ہماری حالت بھی ايسی نہيں ہو گئ کہ ہم غلط بات کو غلط کہنے کے بجاۓ ، اسکے خلاف احتجاج کے بجاۓ اس غلط بات ميں خود کو ايڈجسٹ کرنے کی کوشش کرتے ہيں ؟

یونان کے ایک مصور نے تصویر بنائی.. اس میں ایک آدمی کو انگور کا خوشہ پکڑے دکھایا گیا تھا.. اس نے تصویر کو بازار میں ایک جگہ لٹکا دیا۔.. ہر کوئی تصویر کو دیکھتا اور اس کی تعریف کرتا.. مصور کے کچھ دوست اس سے ملے اور مبارک باد دیتے ہوئے کہنے لگے..

" تم نے انگوروں کا خوشہ اس قدر زبردست بنایا ہے کہ چڑیاں آتی ہیں اور اسے اصل سمجھ کر چونچ مارتی ہیں.."

مصور خوش ہونے کے بجائے افسردہ ہوگیا.. کہنے لگا.. "

اس کا مطلب ہے کہ آدمی کو بنانے میں مجھ سے غلطی ہوگئی ورنہ چڑیاں اگر آدمی کو بھی اصل سمجھتیں تو اس کے ڈر سے انگوروں پر چونچ مارنے کی جرات نہ کرتیں.."

مصور نے وہ تصویر اتاری اور ایک دوسری تصویر بنائی.. اس تصویر میں بھی ایک آدمی انگور کا خوشہ لیے کھڑا تھا.. انگور کا خوشہ دوبارہ اس قدر شان دار بنایا گیا تھا کہ چڑیاں اس کو دیکھ کر اس کے پاس آتیں مگر اب انہیں چونچ مارنے کی ہمت نہ ہوتی.. جو آدمی انگور کا خوشہ لیے ہوئے تھا اس کی آنکھوں میں اس قدر غصہ بھرا تھا کہ چڑیاں اسے دیکھتے ہی ڈر کر اڑ جاتیں..!!

دنیا میں اعلی مقام انہی لوگوں نے حاصل کیا ہے جنہوں نے خود اپنے آپ پر تنقید کی' اپنا محاسبہ خود کیا.. ویسے بھی جب دوسرا تنقید کرتا ہے' نقص نکالتا ہے تو انسان ردعمل کا شکار ہو جاتا ہے.. انسان اپنے اوپر خود تنقید کرے' اپنی غلطیاں خود نکالے تو جتنا زور اور جتنا وقت وہ دوسروں سے اس بحث میں لگائے کہ وہ بالکل صحیح ہے اس میں کوئی نقص نہیں ہے' وہی وقت، وہی کوشش وہ اپنے آپ کو درست کرنے اور اپنی کارکردگی کو بہتر کرنے میں لگا سکتا ہے_________!!

As Salaam O Alaikum Friends...:)


Aap Ne Suna Ho Ga Ke Windows Vista Mein Hum USB Ko As a Ram Use Karsaktay Hain. Lekin Ab ham Windows XP mein bhi yeh kaam easily karsaktay. Aap ko karna yeh hai ke bas aik chota sa software download karna hai jis ka naam hai "EBOOSTR".


 Ye shayad 2 MB ka hai. Aap iss ko iss ki website "http://www.eboostr.com" say download karsaktay hain... :) ;)

Viberate your Browsers







    We can  shake our web browser

    It's fun with a small trick

    Simply a small Java Script that can make your browser window to move to different positions.


Steps


    Copy the below code

    Paste it in address bar

    Press 'Enter'



 javascript:function Shw(n) {if (self.moveBy) {for (i = 35; i > 0; i--) {for (j = n; j > 0; j--)                    {self.moveBy(1,i);self.moveBy(i,0);self.moveBy(0,-i);self.moveBy(-i,0); } } }} Shw(6)



           Press enter and watch your window's "Shaking it". (use firefox browser)


How to use direct proxy? Ok friends PTA have blocked youtube and much more webs i think we will get nothing coz there are many video tutorials n much more. Well what u need?
Internet connecti0n
Most ppls use some proxy soft just like hideip they take a lot of memory and their speed is too much slow. So u can use http proxy direct just go to proxynova.com there click on proxy list copy IP n port go to ur browser setting there network setting then LAN setting then proxy there insert IP n port enjoy. Note: This is http proxy nt stock5 proxy n every browser hv different settings this is for IE n chrome as chrome use IE setting for firefox just go to tools options then network and then proxy enjoy......:) ;)

How to Post Animated Cover on Facebook:-





Step 1: Finding Timeline of any person on facebook which is containing animated pictures. If you don't find any, you may use my profile.
 I have my cover picture as an animated one. you can tag my animated cover in order to make it as your animated Cover.

Step 2: Tag yourself on their cover photo.

Step 3: Go to Change your cover picture. Choose your cover picture from picture from photos. Select the animated picture in which you tagged yourself in second step!.
Another way...

Go to Change Cover
Choose from photos
View Albums
Photos of you
Now select the picture in which you got tagged.
You’re done! Your cover picture will be an animating one now.

 How to Create a Fake Facebook Status:-



I am posting one more Amazing facebook Status Trick by which you can shock your Facebook Friends .

This Trick Let’s You to Create Fake Facebook Status By using Facebook Application

Step 1 – First Go to The Facebook Application   Wall machine and Click on Connect.

Step 2 – Now you can edit Name,Status,Comments,Like and Pictures as you want.

Step 3 – Click on the Name To Edit Name and Click on Status For Editing Status.

Step 4 – For Adding Picture Click on Left Side of the Name.


Step 5 – Click on Like and Rename it and For Editing Comments click on it and  Edit the Comments.

Done ! Now Your Fake Status will Be Created .

Step 6 – Now Save your Status By Using Save Button .

Enjoy..............:) :) ;)


Change Your Facebook Account Language To Hacker's Language












First Login to your Facebook account


Now go to the account setting




In account setting,in Language setting click edit



Now select the 'Leet Speak' from the drop-down menu and click 'Save Changes'.




Now you can see the Hacker's Language in your Facebook account


Kisi b Web pr ID bnani ho to 1 Email se 1 ID banti hai.
Alag ID bnanay k liye Alag se New Email bnana hota hai.
www.NotSharingMy.info
 

Par apna Email do.
Us k sath ap ko
Farzi Email mil jaye ga.
Us Farzi Email pr ap kisi b Web pr New ID banao.
Us ka Verify Link
Farzi Email main nehi,
Asal Email ID main aaye ga.
Wahan se Verify kar lo.
Aesay hi us Web se
1 Email ID pr jitnay Marzi Farzi Email IDs lay lo.
Kisi Dost ko Asal Email ID ki jaga Farzi Email do, wo us pr Email kray ga to wo b
Asal Email ID main aaye ga.
Isay
"Email Forwarding"
kehtay hain.
Isi trah 1 hi Mobile No. pr jitnay Marzi UK k Numbers laga lo.
FREE.
Koi ap k UK Number pr Call kray ga, wo ap k Number pr aayi gi.
Is ka Use 1 hi Number pr 1 Web pr Zyada IDs bnanay k liye, jahan Call se Verify hota hai.
2nd Use ap k UK Friends ko Sasti Call ho gi.
3rd Use, Kisi ko Asal No. Na dena.
Isay "Call Forwarding"
kehtay hain.
Is ki Web:
www.FwCall.com

Recover Your PC And SD Card Data...

Bohat Easy Hai... :)

Card Format Ho Ya PartitiOn...

Sub RecOver Hoga...

RecOvery Ka Sub Se Best SoftWare... :)iCare Data Recovery 3.8.1

 

 To DownLoad This..

Click The Link Below..

Www.bit.ly/icaredr

Next PostNewer Posts Previous PostOlder Posts Home